سنن دارمی — حدیث #۵۵۲۵۷

حدیث #۵۵۲۵۷
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ "
ہم سے عمرو بن عاصم نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن سلمہ نے بیان کیا، کہا ہم سے حمید نے بیان کیا، انہوں نے انس رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مشرکوں سے اپنے مال، اپنی جان اور اپنی زبانوں سے جہاد کرو۔
ماخذ
سنن دارمی # ۱۶/۲۳۵۶
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث