سنن دارمی — حدیث #۵۵۳۴۱
حدیث #۵۵۳۴۱
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ سَلَّ عَلَيْنَا السِّلَاحَ، فَلَيْسَ مِنَّا "
ہم سے ابو الولید نے بیان کیا، کہا ہم سے عکرمہ بن عمار نے بیان کیا، کہا ہم سے ایاس بن سلمہ نے بیان کیا، وہ اپنے والد سے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہم پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۱۷/۲۴۴۰
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷
موضوعات:
#Mother