سنن دارمی — حدیث #۵۵۵۲۴
حدیث #۵۵۵۲۴
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا، يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ "
ہم سے سعید بن سلیمان نے بیان کیا، انہوں نے اسماعیل بن جعفر سے، وہ عبداللہ بن سعید بن ابی ہند سے، وہ اپنے والد سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ اللہ بھلائی چاہتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۰/۲۶۲۳
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
موضوعات:
#Mother