سنن دارمی — حدیث #۵۵۵۳۴
حدیث #۵۵۵۳۴
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ "
ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، کہا ہم کو زکریا نے شعبی کی سند سے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں“۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۰/۲۶۳۳
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
موضوعات:
#Mother