سنن دارمی — حدیث #۵۵۵۶۹
حدیث #۵۵۵۶۹
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ ، عَنْ ثَوْبَانَ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" إِنَّمَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي الْأَئِمَّةَ الْمُضِلِّينَ "
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، انہوں نے ایوب سے، وہ ابو قلابہ سے، وہ ابو اسماء سے، وہ ثوبان رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اپنی امت کے لیے صرف گمراہ کرنے والے اماموں کا خوف ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۰/۲۶۶۸
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
موضوعات:
#Mother