سنن دارمی — حدیث #۵۵۶۵۳

حدیث #۵۵۶۵۳
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا عَبَّادٌ هُوَ : ابْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ شَهْرَ بْنَ حَوْشَبٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" الْعَجْوَةُ مِنَ الْجَنَّةِ، وَهِيَ شِفَاءٌ مِنَ السُّمِّ "
ہم سے یزید بن ہارون نے بیان کیا، کہا ہم سے عباد نے بیان کیا، وہ ابن منصور ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے شہر بن حوشب رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عجوہ جنت میں سے ہے اور اس میں زہر کی شفا ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۰/۲۷۵۲
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Paradise #Mother

متعلقہ احادیث