سنن دارمی — حدیث #۵۵۶۵۸

حدیث #۵۵۶۵۸
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، أَخْبَرَنَا الْهَجَرِيُّ ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" إِنَّ نَارَكُمْ هَذِهِ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنْ نَارِ جَهَنَّمَ "
ہم سے جعفر بن عون نے بیان کیا، کہا ہم سے ہجری نے بیان کیا، انہوں نے ابو عیاض سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری یہ آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۰/۲۷۵۷
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Hellfire #Mother

متعلقہ احادیث