سنن دارمی — حدیث #۵۵۷۳۶
حدیث #۵۵۷۳۶
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّهُ" جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا "
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن طاؤس نے بیان کیا، اپنے والد سے اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہ انہوں نے دادا کو باپ بنایا۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۱/۲۸۳۵
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
موضوعات:
#Mother