سنن دارمی — حدیث #۵۶۰۶۶
حدیث #۵۶۰۶۶
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، أنبأنا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، قَالَ :" لَا يَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ "
ہم سے عمرو بن عون نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد نے بیان کیا، ان سے خالد نے، وہ ابو قلابہ سے، انہوں نے کہا: وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۲/۳۱۶۵
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲
موضوعات:
#Mother