سنن دارمی — حدیث #۵۶۲۵۵

حدیث #۵۶۲۵۵
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ، كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَةٍ "
ہم سے یحییٰ بن بسطام نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن حمزہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے زید بن واقد نے بیان کیا، ان سے سلیمان بن موسیٰ نے، وہ کثیر بن مرہ سے، وہ تمیم الداری سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ایک رات میں سو قنوت پڑھی اس کے لیے ایک سو آیتیں لکھی جائیں گی۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۳/۳۳۵۴
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother #Quran

متعلقہ احادیث