مسجد میں داخل ہونے کی دعا
۞ بِسْمِ اللهِ. وَالصَّلَا ةُ وَالسَّلَامُ عَلٰى رَسُوْلِ اللهِ. اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
ترجمہ
اللہ کے نام سے (داخل ہو رہا ہے) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمتیں نازل ہوں۔ اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر: 772
