گھر سے نکلنے کی دعا
۞ بِسْمِ اللهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ. لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ
ترجمہ
اللہ کا نام لے کر (باہر نکلا) میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ اللہ کی توفیق کے بغیر گناہ سے بچنا یا کوئی نیک کام کرنا ممکن نہیں۔
سنن ابوداؤد، حدیث نمبر: 5095؛ سنن ترمذی، حدیث نمبر: 3426
فضیلت
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھے تو (فرشتوں کی طرف سے) کہا جائے گا کہ اگر تم نے کافی کر لیا تو بچ گیا تو شیطان تم سے دور ہو گیا۔ سنن ترمذی، حدیث نمبر: 3426
