نماز کی دعائیں

ثنا (سبحانک اللہم)

نماز اور عبادت

ثنا

۞ سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالٰى جَدُّكَ وَ لَاۤ إِلٰهَ غَيْرُكَ
ترجمہ

اے اللہ! میں آپ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں۔ تیری حمد ہے، تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے، تیرے سوا کوئی حقیقی رب نہیں ہے۔

فضیلت

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

ماخذ: سنن ابوداؤد، حدیث نمبر: 776؛ سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر: 804، 806؛ مسند احمد: 6/230

۰:۱۳

مزید مقبول دعائیں

نماز کی دعائیں — مزید دعائیں

نماز کی دعائیں →

نماز کی دعائیں ثنا (سبحانک اللہم)