مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۵۱۴
حدیث #۵۰۵۱۴
وَعَن أبي مُوسَى قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ الْوَالِدِ وَوَلَدِهِ وَبَيْنَ الْأَخِ وَبَيْنَ أَخِيهِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارَقُطْنِيُّ
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر لعنت فرمائی جو باپ اور اپنے بچے کے درمیان اور بھائی اور بھائی کے درمیان جدائی ڈالے۔ اسے ابن ماجہ اور دارقطنی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۳۷۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳
موضوعات:
#Mother