سنن دارمی — حدیث #۵۴۲۴۷

حدیث #۵۴۲۴۷
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أَنْبأَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ هُوَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ : " أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ؟ قَالَ : نَعَمْ "
ہم سے عثمان بن عمر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، وہ ابو مسلمہ سے، وہ سعید بن یزید الازدی ہیں، انہوں نے کہا: میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتے میں نماز پڑھتے تھے؟، انہوں نے کہا: ہاں؟
ماخذ
سنن دارمی # ۲/۱۳۴۶
زمرہ
باب ۲: باب ۲
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث