سنن دارمی — حدیث #۵۴۲۹۰
حدیث #۵۴۲۹۰
أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ، إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ "
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر بن المفضل نے بیان کیا، کہا ہم سے عبید اللہ نے بیان کیا، انہوں نے نافع سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد میں ایک نماز مسجد حرام کے علاوہ کسی دوسری مسجد میں ہزار نمازوں سے افضل ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲/۱۳۸۹
زمرہ
باب ۲: باب ۲