سنن دارمی — حدیث #۵۴۵۶۷
حدیث #۵۴۵۶۷
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدُ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَشْعَرِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ "
ہم سے عثمان بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے یونس نے بیان کیا، انہوں نے زہری سے، وہ صفوان بن عبداللہ سے، وہ ام الدرداء سے، وہ کعب بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا درست نہیں ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۴/۱۶۶۶
زمرہ
باب ۴: باب ۴