سنن دارمی — حدیث #۵۴۶۰۸

حدیث #۵۴۶۰۸
حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ ، وسَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتَّةً مِنْ شَوَّالٍ، فَذَلِكَ صِيَامُ الدَّهْرِ "
ہم سے نعیم بن حماد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے صفوان اور سعد بن سعید نے بیان کیا، وہ عمر بن ثابت رضی اللہ عنہ سے، وہ ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے اور پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو اس کی زندگی بھر کے روزے ہیں۔
ماخذ
سنن دارمی # ۴/۱۷۰۷
زمرہ
باب ۴: باب ۴
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Fasting #Mother

متعلقہ احادیث