سنن دارمی — حدیث #۵۴۶۱۸

حدیث #۵۴۶۱۸
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُلَيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" يَوْمُ عَرَفَةَ ، وَأَيَّامُ التَّشْرِيقِ عِيدُنَا أَهْلَ الْإِسْلَامِ، وَهِيَ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ "
ہم سے وہب بن جریر نے بیان کیا، کہا ہم سے موسیٰ بن علی نے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے، وہ عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عرفہ کا دن اور ایام تشریق ہمارے اہل اسلام کے تہوار ہیں، اور یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔
ماخذ
سنن دارمی # ۴/۱۷۱۷
زمرہ
باب ۴: باب ۴
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث