سنن دارمی — حدیث #۵۵۰۴۲
حدیث #۵۵۰۴۲
أَخْبَرَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لِلْبِكْرِ سَبْعٌ، وَلِلثَّيِّبِ ثَلَاثٌ "
ہم سے یعلیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن اسحاق نے بیان کیا، وہ ایوب کے واسطہ سے، وہ ابو قلابہ سے، وہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کنواری کے لیے سات، اور شادی شدہ عورت کے لیے تین۔
ماخذ
سنن دارمی # ۱۱/۲۱۴۱
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱