سنن دارمی — حدیث #۵۵۳۰۶
حدیث #۵۵۳۰۶
أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" مَنْ قَتَلَ كَافِرًا، فَلَهُ سَلَبُهُ ".
فَقَتَلَ أَبُو طَلْحَةَ يَوْمَئِذٍ عِشْرِينَ، وَأَخَذَ أَسْلَابَهُمْ
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن سلمہ نے بیان کیا، کہا ہم سے اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے بیان کیا، وہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی کافر کو قتل کیا تو اس کا مال غنیمت ملے گا۔
ابوطلحہ نے اس دن بیس آدمیوں کو قتل کیا اور ان کا مال غنیمت لے لیا۔
ماخذ
سنن دارمی # ۱۷/۲۴۰۵
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷