سنن دارمی — حدیث #۵۵۵۱۲
حدیث #۵۵۵۱۲
حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زَكَرِيَّا الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" إِنَّكُمْ تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ، فَأَحْسِنُوا أَسْمَاءَكُمْ "
ہم سے عفان بن مسلم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا، کہا ہم سے داؤد بن عمرو نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن ابی زکریا الخزاعی نے، انہوں نے ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تمہیں قیامت کے دن تمہارے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا۔ اس لیے اپنے ناموں کو بہتر کرو۔
ماخذ
سنن دارمی # ۱۹/۲۶۱۱
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹
موضوعات:
#Mother