سنن دارمی — حدیث #۵۵۸۶۷
حدیث #۵۵۸۶۷
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، أنبأنا حَسَنٌ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ بَعْضِهِمْ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ :" لِلْعَمَّةِ "
ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے حسن نے بیان کیا، وہ سلیمان کے واسطہ سے، بعض کے واسطہ سے ابراہیم کے واسطہ سے، انہوں نے کہا: پھوپھی کے لیے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۱/۲۹۶۶
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
موضوعات:
#Mother