سنن دارمی — حدیث #۵۵۹۰۲
حدیث #۵۵۹۰۲
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنِي مَعْمَرٌ ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ رَاشِدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي الْأَسِيرِ يُوصِي، قَالَ :" أُجيزُ لَهُ وَصِيَّتَهُ مَا دَامَ عَلَى دِينِهِ لَمْ يَتَغَيَّرْ عَنْ دِينِهِ "
ہم سے محمد بن الفضل نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ بن المبارک نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے معمر نے بیان کیا، ان سے اسحاق بن راشد نے، وہ عمر بن عبدالعزیز کے واسطہ سے قیدی کی وصیت کے بارے میں، انہوں نے کہا: اس کی وصیت جائز ہے جب تک کہ وہ اپنے دین پر قائم رہے اور اپنا دین نہ بدلے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۱/۳۰۰۱
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
موضوعات:
#Mother