جامع ترمذی — حدیث #۲۹۲۳۶
حدیث #۲۹۲۳۶
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
" لَمَّا خُلِقَ آدَمُ " . الْحَدِيثَ .
ہم سے عبد بن حمید نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام بن سعد نے بیان کیا، وہ زید بن اسلم سے، وہ ابو صالح سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جب آدم کو پیدا کیا گیا‘‘۔ حدیث۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
جامع ترمذی # ۴۷/۳۰۷۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴۷: تفسیر
موضوعات:
#Mother