کھانے کے شروع میں پڑھیں
۞ بِسْمِ اللهِ وَبَرَكَةِ اللهِ
ترجمہ
اللہ تعالیٰ کے نام سے (کھانا) شروع کرنا، اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ کھانا لینا۔
صحیح بخاری، حدیث نمبر: 4984؛ مستدرک، حدیث نمبر: 7084
اللہ تعالیٰ کے نام سے (کھانا) شروع کرنا، اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ کھانا لینا۔