کھانے کے آخر میں پڑھی جانے والی دعا
۞ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ
ترجمہ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھانا پینا دیا اور ہمیں مسلمان بنایا۔
فضیلت
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کچھ کھاتے یا پیتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
ماخذ: کنز العمال، حدیث نمبر: 18179
