سنن دارمی — حدیث #۵۴۱۳۸
حدیث #۵۴۱۳۸
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبأَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ : أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ، فَلَا تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي "
ہم سے یزید بن ہارون نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن ابی کثیر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبداللہ بن ابی قتادہ نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز قائم ہو جائے تو اس وقت تک نہ اٹھو جب تک مجھے نہ دیکھ لو“۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲/۱۲۳۷
زمرہ
باب ۲: باب ۲