سنن دارمی — حدیث #۵۴۹۲۸

حدیث #۵۴۹۲۸
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلَا يَقْعُدْ عَلَى مَائِدَةٍ يُشْرَبُ عَلَيْهَا الْخَمْرُ "
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے حسن بن ابی جعفر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابو الزبیر نے بیان کیا، انہوں نے جابر رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ ایسی دسترخوان پر نہ بیٹھے جہاں شراب پی جاتی ہو۔
ماخذ
سنن دارمی # ۹/۲۰۲۷
زمرہ
باب ۹: باب ۹
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث