سنن دارمی — حدیث #۵۵۱۵۸

حدیث #۵۵۱۵۸
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي نَذَرْتُ نَذْرًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، ثُمَّ جَاءَ الْإِسْلَامُ؟ قَالَ :" فِ بِنَذْرِكَ "
ہم سے عبداللہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے حفص نے بیان کیا، کہا ہم سے عبید اللہ نے بیان کیا، انہوں نے نافع سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، میں نے زمانہ جاہلیت میں نذر مانی، پھر اسلام آیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی نذر پر عمل کرو۔
ماخذ
سنن دارمی # ۱۴/۲۲۵۷
زمرہ
باب ۱۴: باب ۱۴
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث