سنن دارمی — حدیث #۵۵۲۱۹
حدیث #۵۵۲۱۹
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مُقَامُ الرَّجُلِ فِي الصَّفِّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَفْضَلُ مِنْ عِبَادَةِ الرَّجُلِ سِتِّينَ سَنَةً "
ہم سے عبداللہ بن صالح نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے یحییٰ بن ایوب نے بیان کیا، انہوں نے ہشام سے، انہوں نے حسن رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” آدمی کا اللہ کے لیے صف میں کھڑا ہونا آدمی کی ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۱۶/۲۳۱۸
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶