مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۱۹۸۵
حدیث #۱۹۸۵
وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَقْبَلَ اللَّيْل من هَهُنَا وَأدبر النَّهَار من هَهُنَا وَغَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب رات یہاں سے آئے اور دن یہاں سے ختم ہو جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزہ افطار کر لے“۔ روزہ دار
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۸۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷
موضوعات:
#Fasting