مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۷۳۱
حدیث #۳۷۳۱
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَقْضِيَنَّ حَكَمٌ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ»
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: ”ثالث دو آدمیوں کے درمیان غصہ کی حالت میں فیصلہ نہیں کرتا“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۸/۳۷۳۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۸: باب ۱۸