مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۱۸۵
حدیث #۴۱۸۵
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّاءِ
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھیرے کے ساتھ کھجور کھاتے دیکھا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۱۸۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱