مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۳۰۶
حدیث #۴۳۰۶
وَعَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ: أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ كِسَاءً مُلَبَّدًا وَإِزَارًا غَلِيظًا فَقَالَتْ: قُبِضَ رُوحُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هذَيْن
ابوبردہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ہمارے لیے ایک موٹا کپڑا نکالا اور کہا: ان دونوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح قبض کی گئی۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۳۰۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲
موضوعات:
#Mother