مؤطا امام مالک — حدیث #۳۶۲۴۸
حدیث #۳۶۲۴۸
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي لُبَابَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ قَتْلِ الْحَيَّاتِ الَّتِي فِي الْبُيُوتِ .
ابو لبابہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع کیا ان سانپوں کے مارنے سے جو گھر میں ہیں
ماخذ
مؤطا امام مالک # ۵۴/۱۷۹۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵۴: عمومی موضوعات
موضوعات:
#Mother