مؤطا امام مالک — حدیث #۳۴۵۷۲
حدیث #۳۴۵۷۲
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ لاَ بَأْسَ أَنْ يُغْتَسَلَ بِفَضْلِ الْمَرْأَةِ مَا لَمْ تَكُنْ حَائِضًا أَوْ جُنُبًا .
عبداللہ بن عمر کہتے تھے کچھ مضائقہ نہیں کہ مرد غسل کرے اس پانی سے جو عورت کی طہارت سے بچا ہو جبکہ وہ عورت حیض اور جنابت سے نہ ہو ۔
ماخذ
مؤطا امام مالک # ۲/۱۱۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: پاکیزگی
موضوعات:
#Marriage