مؤطا امام مالک — حدیث #۳۵۰۴۴
حدیث #۳۵۰۴۴
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ اتَّجِرُوا فِي أَمْوَالِ الْيَتَامَى لاَ تَأْكُلُهَا الزَّكَاةُ .
امام مالک کو پہنچا کہ عمر بن خطاب نے فرمایا تجارت کرو یتیموں کے مال میں تاکہ زکوة ان کو تمام نہ کرے ۔
ماخذ
مؤطا امام مالک # ۱۷/۵۸۹
درجہ
Mauquf Sahih
زمرہ
باب ۱۷: زکوٰة