مؤطا امام مالک — حدیث #۳۵۰۵۳
حدیث #۳۵۰۵۳
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مَنْ كَانَ عِنْدَهُ مَالٌ لَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ مُثِّلَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ لَهُ زَبِيبَتَانِ يَطْلُبُهُ حَتَّى يُمْكِنَهُ يَقُولُ أَنَا كَنْزُكَ .
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ کہتے تھے جس شخص کے پاس مال ہو اور وہ اس کی زکوة ادا نہ کرے تو قیامت کے روز وہ مال ایک گنجے سانپ کی صورت بنے گا جس کی دو آنکھوں پر سیاہ داغ ہوں گے اور ڈھونڈے گا اپنے مالک کو یہاں تک کہ پائے گا اس کو پھر کہے گا اس سے میں تیرا مال ہوں جس کی زکوة تو نے نہیں دی تھی ۔
ماخذ
مؤطا امام مالک # ۱۷/۵۹۸
درجہ
Mauquf Sahih
زمرہ
باب ۱۷: زکوٰة