مؤطا امام مالک — حدیث #۳۵۳۰۳
حدیث #۳۵۳۰۳
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ الْهَدْىُ مَا قُلِّدَ وَأُشْعِرَ وَوُقِفَ بِهِ بِعَرَفَةَ .
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر فرماتے تھے کہ ہدی وہ جانور ہے جس کی تقلید اور اشعار ہو اور کھڑا کیا جائے اس کو عرفات میں ۔
ماخذ
مؤطا امام مالک # ۲۰/۸۴۸
درجہ
Mauquf Sahih
زمرہ
باب ۲۰: حج
موضوعات:
#Mother